راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Basirat Afroz Fatawa By Maulana Ashraf Ali Thanvi بصیرت افروز فتاوی

Read Online

Basirat Afroz Fatawa By Maulana Ashraf Ali Thanvi بصیرت افروز فتاوی

Download (20MB)

Link 1      Link 2

ارباب افتاء کے لئے حضرت تھانوی کے بصیرت افروز فتاوی از امداد الفتاوی

مذہبِ غیر پر مبنی فتاوی، مذہب حنفیہ کے قول ضعیف پر مبنی فتاوی، قواعد پر مبنی فتاوی، عرف و عادت پر مبنی فتاوی، تاویل و توجیہ پر مبنی فتاوی

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. BestUrduBooks.com ایک نہایت قیمتی اور بابرکت دینی و اسلامی ویب سائٹ ہے جو قرآن، حدیث، فقہ، عقائد، تصوف اور اسلامی تاریخ پر مستند اور نایاب کتب مہیا کر رہی ہے۔ یہ ویب سائٹ علمِ دین کو عام کرنے، امتِ مسلمہ کی رہنمائی اور اسلامی شعور بیدار کرنے میں قابلِ تحسین کردار ادا کر رہی ہے۔ یہاں موجود کتب طالبِ علم، علما اور عام مسلمانوں سب کے لیے یکساں مفید ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس عظیم دینی خدمت کو قبول فرمائے، منتظمین کو اخلاص کے ساتھ مزید توفیق عطا کرے اور اس ویب سائٹ کو دنیا و آخرت میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

    شیر افضل اٹک