بہار میں فقہ اسلامی کا فروغ و ارتقا – عہد قدیم سے عصر حاضر تک
یہ مختصر سا مقالہ دراصل ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن، پٹنہ کے زیرِ اہتمام منعقدہ ایک قومی سیمینار کے لیے قلمبند کیا گیا تھا، جسے اب افادۂ عام کی غرض سے کتابی صورت میں شائع کیا جا رہا ہے۔ اس تحریر میں طوالت اور تفصیلات سے گریز کرتے ہوئے چند بنیادی تاریخی اشارات اور خطوط پیش کیے گئے ہیں، جو مزید گہری تحقیق اور تجزیے کے متقاضی ہیں
Leave a Reply