Bughyatus Salik Muwatta Imam Malik Urdu – بغیۃ السالک اردو ترجمہ امام مالک

Read Online
Download Link 1
Download Link 2
بغیۃ السالک یعنی مؤطا امام مالک مترجم
یہ کتاب علمِ حدیث کی بنیادی اور معتبر ترین کتاب مؤطا امام مالک کی ایک جامع اور مستند اردو شرح ہے۔ اس شرح کی بنیاد شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ کی مایہ ناز عربی شرح اوجز المسالک ہے، مولانا منظور احمد صاحبؒ نے بامحاورہ اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ شرح میں احادیث کے مفہوم، ائمہ کرام کے فقہی مسالک بالخصوص حنفی نقطہ نظر کی وضاحت، اور پیچیدہ علمی مباحث کو نہایت آسان اور عام فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے، اساتذہ، طلباء اور حدیث کے عام قارئین کے لیے ایک بہترین علمی تحفہ ہے۔
مترجم و شارح: مولانا منظور احمد صاحب ، شیخ الحدیث دارالعلوم الشہابیہ، سیالکوٹ
Related Books









Leave a Reply