اس کتاب میں صحاح ستہ اور دیگر اہم کتب حدیث کا تفصیلی تعارف پیش کیا گیا ہے، ان کے مصنفین کے سوانح حیات، ان کے علمی مرتبے اور حدیث کو جمع کرنے میں ان کی محنت کا ذکر ہے۔ یہ اس کا تصحیح، حواشی، اضافات کے ساتھ اردو ترجمہ ہے۔
مترجم اردو: مولانا عبد السمیع استاذ دارالعلوم دیوبند
Leave a Reply