Ahkam o Masail || احکام و مسائل
Ramzan ka Aakhri Ashra By Maulana Ashraf Ali Thanvi رمضان کا آخری عشرہ
رمضان کے آخری عشرے کی سب سے بڑی خوبی، قرآن کریم کی ایک نرالی شان، کلام خداوندی سے شغف پیدا کرنے کی تدبیر، شب قدر پانے کا آسان نسخہ اور اس میں عبادت کا بہترین وقت، خدا تعالی سے ملنے کا راستہ اور اس کا دستور العمل ، حضرت موسی علیہ السلام اور ایک چرواہے کا سبق آموز واقعہ، نیز دوسرے سچے اور پاکیزہ واقعات اور بر محل مثالوں پر
Dabistan e Ramzan ul Mubarak By Maulana Salman Al Khair Naeemi دبستان رمضان المبارک
رمضان المبارک کا استقبال و اہتمام، روزه، سحر و افطار، تراویح و قرآن، اعتکاف، شب قدر اور صدقۃ الفطر کے فضائل و فوائد، احکام مسائل۔ حضرت نبی اکرم ﷺ اور سلف صالحین کے معمولات رمضان المبارک۔ ہمارے اکابر و مشائخ کے یہاں رمضان کے اہتمام و نظام الاوقات کا نصیحت آموز و دلنشین تذکرہ۔ عید کی رات کی عظمت، عید کے دن کا پیغام، نماز عید اور اس کے تفصیلی احکام و مسائل۔ رمضان
Fahm e Deen Course By Maulana Muhammad Akhund فہم دین کورس
نجاست، وضو، غسل، تیمم، موزوں پر مسح اور عورتوں کے مخصوص مسائل، نماز، زکوۃ، رویت ہلال اور روزوں کے احکام عام فہم انداز اور دلنشین انداز میں۔ یہ ستائیس اسباق کا مجموعہ ہے۔ اگر یکم رمضان المبارک سے اسباق شروع کیے جائیں ، تو ستائیس رمضان المبارک تک طہارت ، نماز ، زکوۃ اور روزہ کے بنیادی مسائل اسباق کی صورت میں متعلمین کی سامنے آجائیں گے ۔
Sood aur Islami Nuqta-e-Nazar By Maulana Ubaidullah Asadi سود اور اسلامی نقطۂ نظر
، اس کتاب میں مصنف نے ربا کی حقیقت، ربا پر وعیدوں اور اس کی شناعتوں کا تفصیل سے ذکر فرمایا ہے اور خاص طور پر تین اہم مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی ہے، ایک تو ان لوگوں کا رد کیا ہے جو سود کا جواز پیدا کرنے کے لئے شخصی اور تجارتی سود کا فرق کرتے ہیں اور واضح کیا ہے کہ تجارتی سود بھی اسی طرح حرام
Taharat ke jadeed Masail By Mufti Riaz Muhammad طہارت اور اس کے جدید مسائل
طہارت اور اسکے جدید مسائل – مصنوعی اعضاء ، ناخن پالش ، لپ اسٹک ، خضاب ، مہندی و دیگر سے وضو اور غسل کے احکام – مسواک اور ٹوتھ پیسٹ ، تیمم اور مسخ کے جدید مسائل ، کنویں اور تالاب کی پاکی و ناپاکی کے مسائل ، لیکوریا اور دیگر نسوانی مسائل کا حکم ، شرعی معذور کی تفصیل – تالیف: مولانا مفتی ریاض محمد صاحب بٹگرامی
Mutallaqa ka Nafqa By Mufti Ahmadullah Nisar مطلقہ کا نفقہ
عدت کے بعد کسی طرح کا کوئی نفقہ یا سکنی شوہر پر واجب نہیں رہتا، اور یہ مسلہ اجماعی ہے، امت میں کبھی اس سلسلہ میں کوئی اختلاف نہیں ہوا، کیونکہ انقضائے عدت پر سبب استحقاق ختم ہو جاتا ہے، قرآن پاک میں مطلقہ حاملہ کے نفقہ کی غایت، وضع حمل بیان کی گئی ہے، جو اس کی عدت کا زمانہ ہے، پس دوسری مطلقات کا بھی یہی حکم ہو