جماعت اولی کی تاکیدات اور جماعت ثانیہ کے مفسدات اس کتاب میں فاضل مصنف حفظہ اللہ نے تمام مذاہب و مسالک کی آراء و اقوال کے استیعاب کے ساتھ قرآن وحدیث اور واقعات سلف کا قیمتی ذخیرہ جمع کر دیا ہے، جماعت اولی کی اہمیت کو ذکر کرتے ہوئے جماعت ثانیہ کی جائز شکلوں کو بھی باحوالہ نقل کیا ہے۔
Leave a Reply