Ahkam o Masail || احکام و مسائل
مختلف دینی مسائل اور اسلامی احکام کے متعلق کتابیں
-
Taharat ke jadeed Masail By Mufti Riaz Muhammad طہارت اور اس کے جدید مسائل
طہارت اور اسکے جدید مسائل – مصنوعی اعضاء ، ناخن پالش ، لپ اسٹک ، خضاب ، مہندی و دیگر سے وضو اور غسل کے احکام – مسواک اور ٹوتھ پیسٹ ، تیمم اور مسخ کے جدید مسائل ، کنویں -
Mutallaqa ka Nafqa By Mufti Ahmadullah Nisar مطلقہ کا نفقہ
عدت کے بعد کسی طرح کا کوئی نفقہ یا سکنی شوہر پر واجب نہیں رہتا، اور یہ مسلہ اجماعی ہے، امت میں کبھی اس سلسلہ میں کوئی اختلاف نہیں ہوا، کیونکہ انقضائے عدت پر سبب استحقاق ختم ہو جاتا ہے، -
Adaab e Azan o Iqamat By Mufti Muhammad Amin Palanpuri آداب اذان و اقامت
آداب اذان و اقامت – فضائل ، مسائل اور دلائل – اذان واقامت کی حقیقت و اہمیت اور فضیلت و برکت بیان کرنے کے بعد اذان واقامت سے متعلق تمام آداب و احکام اور بدعات و رسوم بیان کئے گئے -
Post Mortem ki Shari Haisiyat By Mufti Riaz Muhammad پوسٹ مارٹم اور اسکی شرعی حیثیت
پوسٹ مارٹم اور اس کی شرعی حیثیت – پوسٹ مارٹم کا تعارف، اقسام و انواع، اغراض و مقاصد، اصول و آداب، پوسٹ مارٹم کے احکام، مفتیان کرام کے فتاوی، مجوزین اور مانعین کے دلائل – تالیف مولانا مفتی ریاض محمد صاحب -
Nizam e Masjid aur ueke Jadeed Masail By Mufti Riaz Muhammad نظام مسجد اور اسکے جدید مسائل
مسجد اور متعلقات مسجد کے تمام مروجہ جدید مسائل پر قرآن وسنت ، فقہ حنفی اور اکابرین امت کے فتاوی کی روشنی میں پہلی مدلل کتاب – مولانا مفتی ریاض محمد صاحب بٹگرامی -
Hayat ul Quloob By Allama Muhammad Hashim Sindhi حیات القلوب فی زیارۃ المحبوب
حياة القلوب في زيارة المحبوب اردو یہ کتاب احکام حج پر فقہ خفی کی مستند ترین کتب میں سے ہے ، اس میں بعض مسائل حج کی تحقیق دوسری مروجہ کتب سے زیادہ بہتر ہے۔ اصل کتاب فارسی میں تھی










