Roza/Ramazan || روزہ
Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین – معذور و مریض کے احکام
احكام المعذورين – معذور اور مریض کے احکام – اس کتاب میں مریض اور معذور سے متعلق شرعی احکام بیان کئے گئے ہیں خصوصا مریض اور معذور سے متعلق پیش آمدہ جدید مسائل پر تفصیل سے کلام کیا گیا ہے – تاليف: حضرت مولانا مفتی سید عبد المجید صاحب
Youm e Arafa kay Roza ka Tahqiqi Jaiza By Mufti Muhammad Yunus Qasmi یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ
یوم عرفہ کا روزہ رکھنے میں اپنے ملک کی رؤیت کا اعتبار ہوگا ، یا کسی اور ملک کا ؟ اس کا مدلل اور تشفی جواب اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیں – تحقیق و ترتیب: مفتی محمد یونس قاسمی – نظر ثانی: مفتی محمد یحی عثمانی استاد جامعہ عثمانیہ پشاور
Deeni Umoor par Ujrat Aur Taraweeh par Khidmat By Maulana Mujeeb ur Rahman دینی امور پر اجرت اور تروایح پڑھانے کی خدمت
دینی امور پر اجرت اور تراویح پڑھانے کی خدمت پر شیخ الاسلام حضرت مولاناسید حسین احمد مدنی رحمہ اللہ ، حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ اور دیگر چند مزید فتاوی کے علاوہ حضرت مولانا مفتی محمد سلمان قاسمی صاحب دامت برکا تہم ( پالنپور) کا ایک سو چالیس صفحات پر مشتمل رسالہ ”اجرت تراویح اور خدمت امام “ کا مجموعہ – از مولانا مجیب الرحمن
Tohfa e Tarawih By Maulana Abdur Raheem Falahi تحفہ تراویح
اس مختصر رسالہ ترتیب دیا گیا ہے جس میں سوا پارہ کی ترتیب سے کل ۲۷ / تراویح میں پورے قرآن مجید کا خلاصہ پیش کیا گیا۔ روزانہ سوا پارہ کی کے لحاظ سے مضامین قرآن کا خلاصہ جسمیں اس حصے میں آنے والے احکام و قصص کی طرف بھی اشارہ ہے اور تذکیری و دعوتی مضمون کو بھی نمایاں کیا گیا ہے، زبان آسان و عام فہم ہے اور اختصار
Tafheem ul Quran fi Shahr e Ramzan By Maulana Sanaullah Saad Shuja Abadi تفہیم القرآن فی شہر رمضان
رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں اور عمومی زندگی کے مختصر اوقات میں قرآن کریم کو سمجھنے کے لیے ایک نادر تحفہ جو آئمہ کرام کو نماز تراویح کے بعد خلاصہ قرآن بیان کرنے میں بے حد مفید ہوگا۔ مولانا ثناءالله سعد شجاع آبادی
Akabir ka Ramzan By Maulana Zakariya Kandhalvi اکابر کا رمضان
حضرت شیخ الحدیث نور اللہ مرقدہ کا یہ رسالہ “اکابر کا رمضان” اکابر کے معمولات رمضان نظام الاوقات پر مشتمل ہے، لیکن خود حضرت شیخ الحدیث کے معمولات سے خالی تھا۔ دل میں داعیہ پیدا ہوا کہ حضرت شیخ کے معمولات رمضان معلوم کئے جائیں ، الحمد للہ حضرت شیخ کے معمولات پر مشتمل رسالہ ہاتھ آیا پھر شوق بڑھتا گیا ، دیگر اکابر کے معمولات رمضان معلوم کئے جائیں،