Roza/Ramazan || روزہ
Masjid e Nabwi mein Taraweeh Ead Ba Ead By Shaykh Atiyyah Muhammad Salim مسجد نبوی میں تراویح عہد بہ عہد
یہ کتاب “التراويح أكثر من ألف عام في مسجد النبي ﷺ” کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کے مصنف عالم عرب خصوصاً سعودی عرب کے ایک مشہور و معروف عالم دین شیخ عطیہ محمد سالم رحمه الله ہیں جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ آٹھ رکعات باجماعت تراویح کا ثبوت ، اسلامی خصوصاً مسجد نبوی کی تاریخ میں نہیں ملتا۔
Al Rai un Najeeh By Maulana Rasheed Ahmad Gangohi الرأی النجیح فی عدد رکعات التراویح
زیر نظر کتاب مولانا رشید احمد گنگوہی قدس سرہ کی ہے جو اس سوال کے جواب میں لکھی گئی تھی کہ نماز تہجد اور نماز تراویح ایک ہی نماز ہیں یا دونوں الگ الگ نمازیں ہیں، نیز تراویح کی نماز میں کتنی رکعتیں ہیں؟۔ حضرت گنگوہی قدس سرہ نے کتاب وسنت کی روشنی میں مضبوط دلائل کے ساتھ صحیح بات پیش کر دی ہے، اس میں تفصیل کے ساتھ گفتگو