Dars e Nizami || درس نظامی
درجہ وار اور کلاسوں کی ترتیب سے دیکھنے کے لئے یہاں جائیں
-
Misbah Al Zajaja Urdu Sharha Ibn e Maja مصباح الزجاجۃ اردو شرح ابن ماجہ
مصباح الزجاجة شرح اردو مشكلات ابن ماجه۔ ابن ماجہ کے مشکل مقامات اور مباحث کی بشکل سوال و جواب وضاحت و تشریح۔ منتخب از افادات: حضرت مولانا ریاست علی صاحب بجنوری و دیگر محدثین حضرات -
Al Samhul Mahmood Urdu Sharha Abu Dawood By Mufti Muhammad Abdul Razzaq Qasmi االسمح المحمود اردو شرح ابو داؤد
ابوداؤد شریف کی ایک ایسی شرح جو طلبہ کے ذوق، مزاج اور ذہنی سطح کے مطابق مرتب کی گئی ہے۔ نہ ہی زیادہ پیچیدہ مباحث سے تعرض کی گئی ہے اور نہ ہی ضروری مباحث کو نظر انداز کی گئی -
Falah wa Bahbud Urdu Sharha Abu Dawud By Maulana Hanif Gangohi فلاح و بہبود اردو شرح ابو داؤد
جس میں متن حدیث اور اس کا ترجمہ، حل لغات ، فقہی مسائل پر مدلل بحث اور قال ابو داود کا بالاستیعاب شافی حل پیش کیا گیا ہے۔ حضرت مولانا محمد حنیف گنگوہی -
Al Durr ul Manzood Urdu Sharha Abu Dawood By Maulana Muhammad Aqil الدر المنضود اردو شرح سنن ابو داؤد
الدر المنضود على سنن أبي داود۔ سنن ابی داود کی جامع اور مکمل شرح مع متن، اعراب ، ترجمہ احادیث و تخریج۔ مولانا محمد عاقل صاحب -
Urdu Sharha Shamail e Tirmizi By Maulana Abdul Qayyum Haqqani شرح شمائل ترمذی اردو
ترجمہ و تشریح، مشکل الفاظ و اصطلاحات اور نحوی مسائل کی وضاحت، راویان حدیث کے حالات پر نظر، دفع تعارض اور باب و احادیث میں مطابقت کا اہتمام، شمائل و اخلاق کا بہترین پیراہن میں بیان















