Falkiyaat || فلکیات

Al Haiat ul Sughra By Maulana Muhammad Musa Ruhani Bazi الہیئۃ الصغری مع شرح مدار البشری از مولانا محمد موسی روحانی بازی

Al Haiat ul Sughra By Maulana Muhammad Musa Ruhani Bazi الہیئۃ الصغری مع شرح مدار البشری

جدید علم فلکیات اور اس کے جدید مسائل کو قدیم عربی اسالیب اور قدیم منہاج عبارات میں نہایت سہل طریقہ سے بیان کیا گیا ہے۔ کتاب رنگین اور غیر رنگین تصاویر نجوم و سیارات و مجرات وغیرہ پر مشتمل ہیں۔

Youm e Arafa kay Roza ka Tahqiqi Jaiza By Mufti Muhammad Yunus Qasmi یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ

Youm e Arafa kay Roza ka Tahqiqi Jaiza By Mufti Muhammad Yunus Qasmi یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ

یوم عرفہ کا روزہ رکھنے میں اپنے ملک کی رؤیت کا اعتبار ہوگا ، یا کسی اور ملک کا ؟ اس کا مدلل اور تشفی جواب اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیں - تحقیق و ترتیب: مفتی محمد یونس قاسمی - نظر ثانی: مفتی محمد یحی عثمانی استاد جامعہ عثمانیہ پشاور

Al Haiatul Kubra - الہیئۃ الکبری مع شرحہا اردو

Al Haiatul Kubra By Maulana Muhammad Musa Ruhani Bazi الہیئۃ الکبری مع شرحہا اردو

جدید علم فلکیات اور اس کے جدید مسائل کو قدیم عربی اسالیب اور قدیم منہاج عبارات میں نہایت سہل طریقہ سے بیان کیا گیا ہے۔ کتاب رنگین اور غیر رنگین تصاویر نجوم و سیارات و مجرات وغیرہ پر مشتمل ہیں۔