Sood aur Islami Nuqta-e-Nazar By Maulana Ubaidullah Asadi سود اور اسلامی نقطۂ نظر
Download (4MB)
سود اور اسلامی نقطہ نظر (سابق اشاعت بنام الربا)
تالیف: مولانا مفتی محمد عبید الله اسعدی استاذ حدیث جامعہ عربیہ ہتھورا، بانده، یوپی
صفحات: ۳۰۵
اشاعت: ۲۰۱۱
ناشر: ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی
، اس کتاب میں مصنف نے ربا کی حقیقت، ربا پر وعیدوں اور اس کی شناعتوں کا تفصیل سے ذکر فرمایا ہے اور خاص طور پر تین اہم مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی ہے، ایک تو ان لوگوں کا رد کیا ہے جو سود کا جواز پیدا کرنے کے لئے شخصی اور تجارتی سود کا فرق کرتے ہیں اور واضح کیا ہے کہ تجارتی سود بھی اسی طرح حرام ہے جیسے شخصی ضرورتوں کے لئے لیا گیا سود۔ دوسرے امام ابو حنیفہؒ کے اس نقطہ نظر پر کہ دار الحرب میں سود لینا جائز ہے تفصیلی بحث کی گئی ہے اور خاص طور سے ہندوستان کے دار الحرب نہ ہونے کو واضح کیا گیا ہے۔ تیسرے ضرورتا سودی قرض لینا جائز ہے یا نہیں اور جائز ہے تو کس حد تک اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Leave a Reply