Khasa Banat First Year Books – ثانویہ خاصہ بنات سال اول

خاصہ اول بنات کا تعلیمی نصاب مع کتب و شروحات

درجہ ثانویہ خاصہ سال اول کا یہ نصاب اہل السنۃ والجماعۃ کے تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مرتب کردہ ہے۔ یہ پہلے سال کا نصاب ہے جو کہ ابتدائی ضروری دینی علوم و فنون پر مشتمل ہے اور بچیوں اور عورتوں کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اس کا امتحان وفاق المدارس لیتا ہے اور پاس ہونے کی صورت میں سند جاری کرتا ہے۔

واضح رہے کہ داخلے کے لیے طالبہ کا مڈل یا میٹرک پاس ہونا اور قرآن کا ناظرہ کے ساتھ پڑھنا، نیز کسی رجسٹرڈ مدرسہ میں پڑھنا اور اسی مدرسہ سے داخلہ بھیجنا ضروری ہے۔

نصاب تعلیم خاصہ سال اول برائے طالبات وفاق المدارس العربیہ پاکستان

موضوع

ترجمہ و مختصر تفسیر پارہ عم(پارہ/جزء ۳۰)، عم پارے (پارہ نمبر ۳۰) کا آخری ربع کا حفظ

ترجمہ

خلاصۃ التجوید از قاری اظہار احمد تھانوی صاحب

تجوید

جوامع الکلم مصنفہ مولانا مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ

حدیث

زاد الطالبین مکمل مع ترکیب از باب اول تا ذکر مغیبات

حدیث

تعلیم الاسلام از مولانا مفتی محمد کفایت اللہ دہلوی صاحب

فقہ

تاریخ اسلام حصہ سوم مؤلفہ مولانا محمد میاں صاحب

تاریخ

علم الصرف حصہ ۳،۲،۱ از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

صرف

اجراء الصرف از تمرین الصرف از مولانا معین اللہ ندوی صاحب

تمرین

علم النحو از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

نحو

اجراء النحو از تمرین النحو/تسہیل النحو

تمرین

عوامل النحو باترکیب مؤلف مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

تمرین

الطریقۃ العصریۃ الجزء الاول از مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر

عربی

عربی کا معلم (جلد اول،دوم) مصنفہ مولانا عبدالستار خان صاحب

عربی

خاصہ سال اول [بنات]کی کتابیں اور شرحیں

تراجم و تفاسیر پارہ عم (پارہ / جزء ۳۰)

درسی تفسیر پارہ عم جدید مولانا نسیم احمد غازی مظاہری

دروس القرآن تفسیر پارہ مولانا مفتی مزمل حسین مظفر نگری

تفصیل الکتاب تفسیر پارہ عم مولانا مفتی صادق الامین صاحب

عنبر الیم فی تفسیر پارہ عم مولانا عبدالرحمن جامی صاحب

کشف الغم فی تفسیر العم مفتی نثار محمد صاحب

تدریس قرآن مولانا حسین احمد صاحب قاسمی ہردواری

تفصیل الکتاب مفتی صادق الامین عزیزی

زاد الطالبین مع شروحات

کتاب زاد الطالبین مولانا عاشق الہی البرنی رحمہ اللہ

مختار الطالبین اردو شرح زاد الطالبین مولانا محمد اختر صاحب

ارشاد الطالبین شرح اردو زاد الطالبین مولانا عتیق الرحمن صاحب

حدائق الصالحین شرح اردو زاد الطالبین مولانا محمد اسلم زاہد صاحب

روضۃ الطالبین فی حل زاد الطالبین اردو محمد حسین صدیقی صاحب

معین الطالبین شرح اردو زاد الطالبین مفتی عبدالغفور صاحب

امداد الطالبین اردو شرح زاد الطالبین مولانا مفتی محمد شعیب احمد صاحب

دیگر کتب

جوامع الکلم از مولانا مفتی محمد شفیع صاحب

کتاب تعلیم الاسلام از مولانا مفتی محمد کفایت اللہ دہلوی صاحب

علم الصرف از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

تمرین الصرف از مولانا معین اللہ ندوی صاحب

علم النحو از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

تسہیل النحو از مولانا عبد اللہ صاحب گنگوہی صاحب

عوامل النحو از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

تاریخ اسلام از حضرت مولانا سید محمد میاں صاحب

الطریقۃ العصریۃ الجزء الاول از مولانا  ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر

الحدائق العربیہ شرح اردو الطریقۃ العصریہ حضرت مولانا محمد اسلم زاہد صاحب

التحفۃ المرضیہ اردو ترجمہ الطریقۃ العصریہ مولانا حافظ مسعود احمد ملتانی صاحب

عربی کا معلم از مولانا عبدالستار خان صاحب

كلید جديد برائے عربی کا معلم مولانا عبدالستار خان

خلاصۃ التجوید از قاری اظہار احمد تھانوی صاحب

غلطی کی نشاندہی یا معلومات کے لئے نیچے کمینٹس میں رابطہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *