خاصہ دوم بنات کا تعلیمی نصاب مع کتب و شروحات

درجہ ثانویہ خاصہ سال دوم (السنۃ الثانیۃ) کا یہ نصاب اہل السنۃ والجماعۃ کے تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مرتب کردہ ہے۔ یہ دوسرے سال کا نصاب ہے جو کہ ضروری دینی علوم و فنون پر مشتمل ہے اور بچیوں اور عورتوں کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اس کا امتحان وفاق المدارس لیتا ہے اور پاس ہونے کی صورت میں سند جاری کرتا ہے۔

واضح رہے کہ داخلے کے لیے طالبہ کا خاصہ سال اول کا پاس ہونا، نیز کسی رجسٹرڈ مدرسہ میں پڑھنا اور اسی مدرسہ سے داخلہ بھیجنا ضروری ہے۔

نصاب تعلیم خاصہ سال دوم برائے طالبات وفاق المدارس العربیہ پاکستان
ترجمہ و تفسیر سورۃ یونس تا سورۃ العنکبوت، سورۃ یاسین کا حفظ
مختصرالقدوری ابتدا تا اختتام کتاب الحج، کتاب النکاح تا آخر کتاب النفقات
 اصول الشاشی فقط کتاب اللہ
آسان اصول فقہ از مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
علم الصیغہ سوائے باب چہارم، خاصیات ابواب از علم الصرف حصہ چہارم
ہدایۃالنحو، شرح ماۃ عامل نوع اول با ترکیب
تیسیرالمنطق از مولانا عبداللہ گنگوہی

خاصہ سال دوم کی کتابیں اور شروحات

تراجم و تفاسیر سورۃ یونس تا سورۃ العنکبوت

ویب سائٹ پر متعدد تفاسیر موجود ہیں دیکھنے کے لئے یہاں  کلک/ٹیپ کریں

کتاب مختصر القدوری مع شروحات

التشريح الوافي شرح اردو مختصر القدوری
تالیف: مولانا نصیب اللہ ابن الحاج عبد الصمد صاحب

انوار القدوری شرح اردو مختصر القدوری
مصنف: مولانا وسیم احمد قاسمی صاحب

الشرح الثمیری اردو شرح مختصر القدوری
مصنف: مولانا ثمیرالدین قاسمی صاحب

الحل الضروری اردو شرح مختصر القدوری
مصنف: مولانا نعیم احمد صاحب

التکمیل الضروری شرح اردو مختصر القدوری
مصنف: مولانا عبدالعلی قاسمی صاحب

اشرف النوری اردو شرح مختصر القدوری
مؤلف: مولانا عبدالحفیظ صاحب

الجوہرۃ النیرۃ عربی شرح مختصر القدوری
مؤلف: امام ابی بکر بن علی بن محمد الحداد الزبیدی

کتاب اصول الشاشی مع شروحات

اجمل الحواشی اردو شرح اصول الشاشی
تالیف: مولانا جمیل احمد سکروڈھوی صاحب

صفوۃ الحواشی اردو شرح اصول الشاشی
تالیف: مولانا عبدالغفار صاحب

معارف الحواشی اردو شرح اصول الشاشی
تالیف: مولانا عبدالحی استوری صاحب

مزیل الغواشی شرح اردو اصول الشاشی
مؤلف: مولانا حکیم نجم الغنی خان صاحب رام پوری

محبوب الحواشی اردو شرح اصول الشاشی
تالیف: مولانا محبوب احمد صاحب

معلم الاصول شرح اردو اصول الشاشی
تالیف: مولانا محمد اسحاق صدیقی صاحب

اجود الحواشی اردو شرح اصول الشاشی
تالیف: حضرت مولانا اصغر علی صاحب

نجوم الحواشی اردو شرح اصول الشاشی
تالیف:  مولانا حسین احمد ہردواری صاحب

فصول الحواشى لاصول الشاشى (عربی)

آسان اصول فقہ
مصنف: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب

کتاب علم الصیغہ مع شروحات

درس علم الصیغہ مع خاصیات ابواب
مؤلف: مفتی جاوید احمد قاسمی سہارنپوری صاحب

توضیحات شرح اردو علم الصیغہ
از مولانا مفتی محمد ابراہیم صاحب

اشرف الصیغہ شرح اردو علم الصیغۃ
تالیف: مولانا محمد حسن صاحب باندوی صاحب

ارشاد الصیغہ اردو شرح علم الصیغہ
تالیف: مولانا رشید احمد سواتی صاحب

خاصیات ابواب از کتاب علم الصرف حصہ چہارم
تالیف: مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

خاصیاب ابواب پر لکھی گئی چھوٹی بڑی کتابیں ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ سرچ کرلیں

کتاب ہدایۃ النحو مع شروحات

ارشاد النحو شرح اردو ہدایۃ النحو
مؤلف: حضرت مولانا ارشاد احمد صاحب

تلخیص النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
تالیف: مفتی روح الامین صاحب

تیسیر النحو ترجمہ و شرح اردو ہدایۃ النحو
از مولانا علامہ محمد حسن صاحب

خیر النحو شرح اردو ہدایۃ النحو
مؤلف: مولانا ابو سعید اللہ بخش ظفر صاحب

درس ہدایۃ النحو اردو
مؤلف: مفتی محمد جاوید قاسمی صاحب سہارنپوری

روایۃ النحو شرح اردو ہدایۃ النحو
مصنف: مولانا عبد الرب صاحب میرٹھی

تشریح النحو اردو شرح ہدایۃ النحو
تالیف: ابو صہیب مفتی نثار محمد

سراج النحو شرح اردو ہدایۃ النحو
تالیف: مفتی کفیل الرحمن نشاط صاحب عثمانی

سعایۃ النحو شرح اردو ھدایۃ النحو
مؤلف: مولانا مفتی عطاء الرحمن صاحب ملتانی

ضیاء النحو شرح اردو ہدایۃ النحو
تالیف: مولانا محمد اصغر علی صاحب

عنایۃ النحو شرح اردو ہدایۃ النحو
مؤلف: مولانا محمد سیف الرحمن قاسم صاحب

کفایۃ النحو شرح اردو ہدایۃ النحو
مصنف: مولانا محمد حیات سنبھلی صاحب

مصباح النحو شرح اردو ہدایۃ النحو

معارف النحو شرح اردو ھدایۃ النحو
مؤلف: مولانا عبدالحی صاحب استوری

الھامیہ مع تکملہ الھامیہ عربی شرح ہدایۃ النحو

درایۃ النحو عربی شرح ھدایۃ النحو

کتاب شرح مئۃ عامل مع شروحات

مفتاح العوامل شرح اردو شرح مائۃ عامل
تالیف: مولانا فخر الدین احمد صاحب مراد آبادی

البشیر الکامل اردو شرح شرح مائۃ عامل
تالیف: مولانا سید غلام جیلانی صاحب

رفۃ العوامل اردو شرح مائۃ عامل
تالیف: مفتی عطاالرحمن ملتانی صاحب

کتاب تیسیر المنطق مع خلاصہ جات

آسان تیسیر المنطق
مرتب: مولانا محمد عمر فاروق صاحب ڈیروی

آسان تیسیر المنطق
از مولانا غلام رسول صاحب

تنویر المنطق تسہیل تیسیر المنطق
مرتب: مولانا محمد یونس قاسمی صاحب

اساس المنطق شرح اردو تیسیر المنطق
مؤلف: مولانا سیف الرحمن قاسم صاحب

تسہیل المنطق شرح اردو تیسر المنطق
افادات: مولانا نذیر احمد صاحب

آسان منطق شرح اردو تیسیر منطق
مرتب: مولانا عصمت اللہ معاویہ صاحب

غلطی کی نشاندہی کے لئے یا معلومات کے لئے نیچے کمینٹس میں رابطہ کریں

   

Leave a Reply