یہ مختصر القدوری کی ایک مکمل اور جامع شرح ہے۔ متن مع اعراب و ترجمہ اور بقدر ضرورت تشریح اور وضاحت پیش کی گئی ہے۔ انداز عام فہم اور سادہ ہے، طلبہ کے لئے کتاب سمجنھے کے لیے بے حد مفید اور کفایت کے درجہ پر ہے، اساتذہ کے لئے اصول بھی بیان کیے گئے ہیں اور جدید مسائل پر بھی جابجا بحث کی گئی ہے
Leave a Reply