خصوصیات
عبارت مع مکمل اعراب – بعض اہم باتوں کا بطور تمہید ذکر – ہر بحث کی تقطیع – نفس کتاب حل کرنے کا اہتمام – سلیس اور عام فہم ترجمہ – ہر درس چند باتوں پر مشتمل – ہر بحث کے بعد تمارین – مشکل اور مغلق مقامات کا عام فہم انداز میں حل – دروس کی ترتیب سہ ماہی، ششماہی اور سالانہ نصاب کے اعتبار سے – اصول کو مثالوں میں منطبق کرنے کا اہتمام
Leave a Reply