

راولپنڈی - کراچی
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama










ماشا اللہ دل بہت خوش ہوا یہ دیکھ کر کہ سب کتا ب یک ویبسائٹ میں موجود ہے اللہ آپ کی زندگی خوشحال میں رکھے
please upload Fathul Mulhim complete!!!
yahan takmilah to mojood hy lekin asal sharah fathul mulhim nhi khul rahi. . .???
Yahan dono maojood hin. tawajjuh ki zaroorat hi.
mashalla buhut achi web site hai allah taraqqi nasseb farmye aap ki ye khedmat allah qabool farmaye aamen
Koi b kitab download nhi ho rahi pechle 10 den c.is ka koch kre.yahi problem aati hai ke new address pe muntaqil ho gia hai.
Kafi dafa koshish ki hai downloading ki.nhi ho rahi.
Takleef k liye mazrat, shayid Pakistan me archive.org ban hogai, Proxy k zariye download karen. Koshish hi jald mutabadil links available hojaye.
Doa ki darkhwast hi.
ادارہ تالیفات ملتان والوں نے بہت زبردست کتابیں طبع کی ہیں اگر کسی ذریعے سے آنجناب کو مہیاہوسکتی ہیں تو بہت فائدہ ہوگا
مشورہ بہترین ھے۔ شکریہ
ہمیں جو بھی کتاب میسر ھوجاتی ھے شائع کرتے ھیں۔ تالیفات کی کتابیں یقینا اھم ھیں اور وقتا فوقتا ان کو شائع کرتے رھتے ھیں۔ لیکن اسباب کی کمی کی وجہ سے ان کی کتابوں کی وصولی میں تسسلل قائم نہیں رکھ پاتے۔
اللہ تعالی آسانی فرمائیں۔
http://www.azahera.net/showthread.php?p=7536
هذا الرابط لكتاب الشرح الميسر لصحيح البخاري للشيخ علي الصابوني
معذرت۔۔۔۔ اس کتاب میں کافی سارے صفحات غائب اور نامکمل ہیں۔
بھیجنے کے لیے شکریہ
more complete ibn majah sharah in urdu please.
Assalamu alai kum
Aap hazrat se guzarish he.
Ke زخيرة العقبي شرح سنن نسائيaapki site par uplaud karen. Ahsaan hoga.