درجہ سابعہ، موقوف علیہ کتابیں و شروحات
درجہ سابعہ وفاق المدارس پاکستان
|
کتاب |
موضوع |
|---|---|
|
بیضاوی ربع پاره اول |
تفسیر |
|
مشكوة المصابیح مکمل |
حدیث |
|
ہدایہ جلد ثالث و رابع |
فقہ |
|
التبيان في علوم القرآن |
اصول تفسیر |
|
تیسیر مصطلح الحديث ، شرح نخبة الفكر |
اصول حدیث |
|
حفظ احادیث از مشکوۃ المصابح |
حفظ احادیث |
|
آئینہ قادیانیت برائے مطالعہ |
مطالعہ |
سال ہفتم عربی دارالعلوم دیوبند
|
کتاب |
موضوع |
|---|---|
|
مشكوة المصابیح مکمل |
حدیث |
|
ہدایہ جلد ثالث و رابع |
فقہ |
|
نخبة الفكر، مقدمہ شیخ عبد الحق محدث دہلوی |
اصول حدیث |
|
شرح العقائد النسفية (علامہ سعد الدین تفتازانی) |
عقیدہ |
|
سراجی (علامہ سجاوندی) |
علم الفرائض |
Responses
-
مشکاۃ کی شرح تنظیم الاشتات کے نام سے ہے، ابھی نئے انداز سے بھی چھپی ہے پر پرانا نسخہ جو کہ میر محمد کتب خانہ والوں نے چھاپا تھا ، اسے اپ لوڈ کر دیں تو مجھ سمیت میرے بہت سارے شاگردوں کو استفادہ کا موقع مل جائے گا۔ اور اسی طرح ــآسان فلکیات مولانا اعجاز احمد صمدانی صاحب کی تالیف بھی اپ لوڈ کر دیں۔ جزاک اللہ خیرا
میں کا فی عرصہ سے چاہ رہا تھا کہ انٹرنیٹ پر درس نظامی کی کتابیں مہیا ہوں تا کہ طلبہ ان سے استفادہ بھی کر سکیں اور اگر خریدنا چاہیں تو نٹ سے مدد لے کر ان کو پرکھ لیں کہ کونسی کتاب اور کون سی شرح بہتر ہے۔ -
plzz upload 3rd volume of ashraf al tawzeeh sharh mishkat shareef
-
Uploaded, check.
-
-
pls upload the urdu tarjama of mirqaat sharah mishkaat
-
جزاکم اللہ خیرا اللھم زد فزد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی درخواست ھے کہ مشکاۃ کی ایک شرح بنام’’مرآۃ المفاتیح‘‘کے نام سے ھے۔مولفہ حضرت مولاناقاری طاھر رحیمی صاحب رحمہ اللہ۔ یہ شرح بڑی طویل طویل ابحاث کو بہت چھوٹے سے پیمانے میں پیش کرتی ھے اگرممکن ھوسکے تویہ کتاب اپ لوڈ کردیجئے گابہت ھی ممنون رھیں گے۔والسلام
-
تحفۃ المرآۃ مولفہ قاری طاھررحیمی صاحب
-
انشاء اللہ
-
-
تحفة المرأة شرح مشكوة كي شديد ضرورت هي_
Leave a Reply