بہشتی زیور کی یہ جدید اشاعت نئی ترتیب اور زبان و بیان کے دلکش و آسان اسلوب کے ساتھ فقہی ابواب پر مرتب کی گئی ہے، جس میں قارئین کی سہولت کے لیے مونث کے صیغوں کو مذکر کے صیغوں میں تبدیل کیا گیا ہے۔ اس کتاب کو مزید مفید اور قابلِ فہم بنانے کے لیے نئے عنوانات قائم کیے گئے ہیں، مشکل الفاظ کے معانی اور دشوار مسائل کی عام فہم وضاحت شامل کی گئی ہے، جبکہ تمام ابواب کے اختتام پر آسان فہم تمارین (مشقوں) کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔
Leave a Reply