یہ دار الافتاء جامعہ اکل کوا سے شائع شدہ چند کتابوں کا مجموعی نچوڑ ہے، جس میں عصر حاضر میں ابتلاء عام مسائل کو زیادہ سے زیادہ جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایمان و عقائد، مسائل طہارت ، مسائل نماز، زکوۃ، روزہ اور حج وغیرہ کے مسائل جمع کئے گئے ہیں۔ تاکہ روزانہ گھر یا مسجد میں تعلیم کی جاسکے۔ فضائل و ترغیب اعمال کے ساتھ ساتھ مسائل کے صحیح طریقے بھی معلوم ہو جائیں گے، نیز مکتب میں آخری سال کے طلباء کو پڑھانا بھی مفید ہوگا
Leave a Reply