
Download (3MB)
دست کار اہل شرف – تذکرہ نساجین
یہ کتاب دستکار اہل شرف یعنی تذكرة النساجين پارچہ باف اصحاب فضل و کمال کے تذکروں پر مشتمل ہے۔ اس کے اندر حضرت محدث کبیر نے سب سے پہلے انبیاء کرام (علیہم الصلوة السلام) کے کپڑا بننے کا تذکرہ کیا ہے ، اس کے بعد صحابہ کرام (رضوان اللہ علیہم ) کا تذکرہ ہے، اس کے بعد یہ کتاب الف بائی ترتیب پر (حروف تہجی کے اعتبار سے) ہے۔
مع ضمیمہ دنیا میں پارچہ بافی کے مراکز
از قلم: مولانا حبیب الرحمن صاحب اعظمی استاذ دارالعلوم دیوبند
طباعت: 2001
صفحات:162
ناشر: المجمع العلمی مرکز تحقیقات و خدمات علمیہ مئو





















![Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین - معذور و مریض کے احکام](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2023/11/AHKAM_UL_MAZUREEN.jpg)






















