یہ کتاب قرآن مجید کے مختلف پہلوؤں، اس کی تعلیمات اور عصری معنویت پر مبنی مضامین، خطبات اور تحریروں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں قرآنِ کریم کے اعجاز، اس کے پیغامِ انقلاب اور انسانی زندگی میں اس کی اہمیت کو نہایت دلکش اور بصیرت افروز انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
Leave a Reply