کتاب میں ڈیجیٹل تصویر کی شرعی حیثیت اور اس کے تکنیکی پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ عصرِ حاضر کے فقہی تناظر میں ڈیجیٹل تصویر کی ممانعت یا جواز کے حوالے سے مختلف مکاتب فکر اور علماء کی آراء کا تفصیلی اور علمی تجزیہ پیش کیا گیا ہے
تالیف: مفتی شعیب عالم صاحب، استاذ جامعه علوم إسلاميه علامه محمد يوسف بنوری ٹاؤن کراچی
Leave a Reply