فتوی نویسی کے رہنما اصول – نظر ثانی و اضافه شده جدید ایڈیشن
شرح عقود رسم المفتی کی روشنی میں اصول افتاء پر ایک مفید تمرینی کتاب۔ فاضل مؤلف نے اس کتاب میں فتوی نویسی کے اصول وضوابط کو نہایت سلیقہ سے جمع فرمایا۔ اصول کو جزئیات کے ساتھ مثالوں سے اچھی طرح واضح فرمایا، تمرین سے طلبہ کو مطالعہ اور کتابوں کی چھان بین کرنے پر آمادہ کر دیا۔
Leave a Reply