فضل الباري في درس البخاري
جدید ایڈیشن مع تخریج و تعليق ابتدا تا کتاب الایمان مع ختم بخاری شریف
یہ مسیح الامت حضرت مولانا مسیح اللہ خان صاحب جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ ( خلیفہ اجل حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی ) کے درسی افادات کا مجموعہ ہے۔ جسے ان کے تلمیذ خاص حضرت مولانا مفتی نصیر احمد صاحب نور اللہ مرقدہ نے جمع فرمایا۔ جو ابتدا تا کتاب الایمان اور آخری حدیث کی تشریح پر مشتمل ہے۔ صاحب درس کے زمانے میں شائع ہونی والی اس کتاب کو جدید کتابت، تخریج ، مفید حواشی اور اضافے کے ساتھ دوبارہ شائع کی گئی ہے۔
Leave a Reply