رسالہ میں فقہ اسلامی کی حقیقت و اہمیت، قرآن و سنت سے اس کے تعلق اور ائمہ مجتہدین کے علمی مقام کو واضح کیا گیا ہے۔ نیز تقلید، اجتہاد اور فقہی اختلافات سے متعلق غیر مقلدین کے غلط فہمیوں کو دور کرتے ہوئے امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے علمی و حدیثی مقام اور فقہ حنفی کی ماخذوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Leave a Reply