Fuyuzaat Urdu Sharh Mishkat ul Masabih By Mufti Muhammad Bilal Banvi فیوضات اردو شرح مشکوۃ المصابیح

Read Online
Download Vol 01 (18MB)
فیوضات اردو شرح مشکاۃ المصابیح
مشکوۃ المصابیح کی ایسی شرح جس میں سلف صالحین کے مستند اور معتمد مصادر ومراجع کی روشنی احادیث کی مدلل تشریح کی گئی ہے۔ عام فہم اردوزبان میں جملہ احادیث سے وابستہ مسائل و مباحث کو جامع انداز میں واضح کر دیا گیا ہے ۔ عقائد سے منسلک مسائل میں اہل سنت والجماعت کے عقیدہ کو مدلل طور پر بیان، فرق باطلہ کے غلط عقائد کو دلائل قویہ سے رد کیا گیا ہے، فقہی مسائل میں حضرات ائمہ کرام کے مذہب کو بیان کر کے مسلک احناف کو مدلل انداز میں راجح قرار دیا گیا ہے۔
مؤلف: مولانا محمد بلال صاحب بنوی
اشاعت: التوبر ۲۰۱۵
ناشر: ادارہ الغازی بنوں
جلد ۱: ابتدا تا باب صلوۃ الخوف
Related Books









Leave a Reply