Ghair Motabar Riwayaat ka Fanni Jaiza By Maulana Tariq Ameer Khan غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ

Read Online
Download Link 1
Download Link 2
غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ
فاضل مؤلف نے اس مقالے میں لوگوں کے درمیان جو باتیں بلا تحقیق “حدیث” کے نام سے مشہور “حدیثوں” کو جمع کر کے ممکنہ حد تک تخریج کی ہے، ہر ہر روایت کی اسانید کو جمع کیا ، ہر ہر سند پر ائمہ جرح و تعدیل کے کلام کی روشنی میں کلام کیا ، اس کے بعد نپے تلے انداز سے اُس حدیث کے اوپر حکم لگایا۔ ایسی طرح موصوف نے زبان زد عوام و خواص بہت سی احادیث کی چھان پھٹک کا عظیم محققانہ کام انجام دیا ۔
تحقيق: مولانا طارق امیر خان صاحب، متخصص فی الحدیث جامعہ فاروقیہ کراچی
Chand Maroof Ghair Mustanad Ahadith – چند معروف غیر مستند احادیث
Related Books







Leave a Reply