Related Books
Response
-
ماشاء الله بارك الله فيك
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
Share this Book

Download (7MB)
مروجہ موضوع احادیث کا علمی جائزہ
اس کتاب میں اس کے مؤلف نے لوگوں میں پھیلی ہوئی موضوع و من گھڑت احادیث کو اپنا موضوع سخن بنایا ہے اور ان احادیث کو جمع کر کے ان پر علمائے محدثین کا کلام پیش کیا ہے اور بعض جگہ کسی ضرورت سے ضعیف احادیث کو بھی زیر بحث لایا ہے اور جو بھی لکھا ہے، وہ تحقیق کے ساتھ اور مستند علماء کے کلام کی روشنی میں اور باحوالہ لکھا ہے۔
مؤلف: مولانا محمد یاسین خان قاسمی استاذ حدیث وفقه الجامعة الاسلامية مسيح العلوم بنگلور
Related Books





Leave a Reply