Gharar ki Sooratain By Maulana Dr. Ijaz Ahmad Samdani غرر کی صورتیں

Download (4MB)
غرر کی صورتیں
اس کتاب میں معروف فقہی اصطلاح غرر (مالی معاملے یا معاہدے میں پایا جانے والا وہ ابہام، غیر یقینی صورتحال یا خطرہ) کی حقیقت بیان کرنے کے بعد اس کی ان تمام صورتوں کی نشاندہی کی گئی ہے جن سے متعلق شرعی احکام پر عمل پیرا ہونے سے ہمارے بہت سے مالی معاملات شریعت کے سانچے میں ڈھل سکتے ہیں۔ کتاب اسلامی بینکاری اور فنانس کے طلبہ، مفتیان کرام، محققین اور تاجروں کے لیے ایک مستند ماخذ کی حیثیت رکھتی ہے
تالیف: ڈاکٹر مولانا اعجاز احمد صاحب صمدانی
صفحات: 440
ناشر: ادارۃ المعارف کراچی
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply