Related Books
Share this Book

Download (5MB)
درس حدیث جبریل علیہ السلام
یہ کتاب مشہور حدیث “حدیثِ جبریل” کی تشریح و توضیح پر مبنی ہے جس میں حضرت جبریلؑ نے انسانی روپ میں آ کر نبی کریم ﷺ سے چند سوالات کیے تھے جو اسلام، ایمان، احسان اور قیامت سے متعلق تھے۔ یہ اس حدیث کے آسان اور عام فہم دروس پر مشتمل مجموعہ ہے جو دروس عوام کے سامنے دیے گئے ہیں
افادات: مولانا قاضی محمد ارشد الحسینی
صفحات: 273
ناشر: دار الارشاد اٹک
Related Books





Leave a Reply