هدية الدرارى لطالبي صحیح الامام البخاری اردو اس مقدمہ میں امام بخاری اور ان کی جامع صحیح سے متعلق ضروری اور نہایت مفید معلومات معتبر اور مستند کتابوں سے کشید کر کے جمع کی گئی ہیں۔ صحیح بخاری کے تراجم ابواب، اسناد اور حدیث کے دیگر اہم علمی مباحث کے ساتھ متداول شروحات بخاری پر نہایت دلنشین و شگفتہ انداز میں سیر حاصل بحث کی گئی ہے امید ہے کہ اس کے مطالعہ سے صحیح بخاری کے طلبہ کو بصیرت حاصل ہوگی اور جامع صحیح کے عالی مقام کو سمجھیں گے۔
Leave a Reply