حج کا طریقہ قدم بہ قدم – پڑھتے جائیں …. کرتے جائیں
حج کی کوئی مستند کتاب اپنے پاس ضرور رکھیں اور اس کا بغور مطالعہ کرلیں ۔ اس کے بعد آپ اس حج کا طریقہ قدم بہ قدم کی مدد سے حج کے ارکان ادا کرتے جائیں ۔ ان شاء اللہ آپ کو ایسا محسوس ہوگا جیسے کوئی عالم آپ کو ہاتھ پکڑ کر سارے ارکان ادا کرا رہا ہے۔
Leave a Reply