Hajj o Umrah kay Aham Masail By Mufti Mukarram Muhiuddin Hussami Qasmi حج و عمرہ کے اہم مسائل

Download (2MB)
حج و عمرہ کے اہم مسائل فقہ حنفی کی روشنی میں
رسالہ میں حج کے فرائض و واجبات ، احرام کی پابندیاں، منی و مزدلفہ میں قصر و اتمام، جمع تقدیم ، پھر عمرہ کا بیان اور اس کے ذیل میں زیارتِ مدینہ، اسی طرح حج و عمرہ سے متعلق حدیث میں وارد شدہ دعائیں جیسے عنوانات پر عام فہم اور مختصر لیکن جامع انداز پر گفتگو ہے، جسے ہر قاری سمجھ سکتا ہے، طول وطویل بحثوں سے گریز کرتے ہوئے ضروری امور کا ذکر ہے، جو ہر لحاظ سے بقامت کہتر بقیمت بہتر کا مصداق ہے۔
تالیف: مفتی محمد مکرم محی الدین قاسمی حسامی
صفحات: ۹۴
ناشر: الکرم پبلیشرز مغل پورہ حیدر آباد
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply