Halal o Haram By Maulana Khalid Saifullah Rahmani حلال و حرام

Read Online

Halal o Haram - حلال و حرام

Download

Link 1(67MB)

Link 2 (6MB Compressed)

حلال و حرام
عقیده و ایمان۔ لباس و غذا۔ معاشرت و معاملات۔ ازدواجی زندگی۔ آداب و اخلاق۔ مومنانہ کردار

تالیف: مولانا خالد سيف الله رحمانی صدر مدرسۃ دار العلوم سبيل السلام حیدرآباد دکن
صفحات: ۴۷۹
طبع سوم
ناشر: زمزم پبلشرز

قرآن و حدیث کے جتنے مضامین ہیں ان سے متکلمین نے عقیدہ، فقہاء نے عملی زندگی اور صوفیا نے اخلاق و عادات کی بابت استنباط کیا ہے وہ سب کے سب حلال و حرام ہی میں داخل ہیں ، لیکن ظاہر ہے کہ اس مختصر کتاب میں ان تمام امور کا احاطہ مقصود نہیں بلکہ فقہاء نے حلال و حرام کے کچھ ضروری احکام (جو روز مرہ زندگی میں پیش آتے ہیں) کو ایک الگ عنوان سے جمع کیا ہے۔ جس کو بعضوں نے ‘کتاب الخطر و الا باحہ’  بعضوں نے ‘کتاب الكراہیۃ’   اور بعضوں نے ‘کتاب الاستحسان’ کے عنوان سے ذکر کیا ہے ، اس باب کو مختلف گوشوں سے متعلق حلال و حرام کے احکام کا منتخب مجموعہ ہی کہا جاسکتا ہے، اس میں بڑے مفید اور ضروری اور کثیر الوقوع مسائل ذکر کئے جاتے ہیں۔۔۔۔
اردو زبان میں ایک ایسی کتاب کی شدت سے ضرورت محسوس ہو رہی تھی جس میں ایسے ضروری اور کثیر الوقوع مسائل جمع کر دیئے جائیں کہ اس میں کتاب و سنت کی نصوص اور فقہاء کے اجتہادات دونوں سے فائدہ اٹھایا جائے ، زبان شستہ اور عام فہم ہو، تحریر میں تذکیر اور دعوت کا رنگ بھی نمایاں ہو ، حوالہ جات کا اہتمام ہو اور مآخذ سے براہ راست مراجعت کی جائے ، آداب و اذکار بھی ذکر کئے جائیں ۔ پیش نظر کتاب اسی ضرورت کی تکمیل ہے ، مسائل کے احاطہ، حوالہ جات کے اہتمام ، زبان کی حلاوت اور شائستگی ، اسلوب تحریر میں نصح و تذکیر کا غلبہ اور مسائل کے بیان کرنے میں اور قابل بحث امور پر اظہار رائے میں اعتدال و توازن اور افراط و تفریط سے گریز اور کتب فقہ میں پھیلے ہوئے اور منتشر مسائل کے درمیان میں حسن انتخاب نیز ہر باب کے شروع میں موضوع کے مناسب موثر تمہید وغیرہ کی وجہ سے قوی امید ہے کہ یہ کتاب بھی انشاء اللہ مؤلف کی دوسری کتابوں کی طرح مقبول اور نافع ہوگی ۔

موضوعات
شریعت کے بنیادی اصول و قواعد۔ عقیدہ و ایمان۔ صفائی ستھرائی اور امور فطرت۔ خورد نوش۔ لباس و پوشاک۔ زیبائش و ارائش۔ تفریح و ادب۔ نکاح و طلاق۔  کسب معاش۔ اداب و اخلاق۔

Sponsored by

Sponsored by

3 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. جزاك الله خيرًا جزا
    اللہ سبحانہ وتعالی آپ کے درجات کو بلند فرماوے آمین
    اردو تقریر سے متعلق اور کوئ اچھی اچھی کتابیں ھو تو براہ مہربانی ایڈ کیجئیے!

  2. جزاك الله خيرًا جزا
    اللہ سبحانہ وتعالی آپ کے درجات بلند فرماوے آمین
    اردو تقریر سے متعلق اور کوئ اچھی اچھی کتابیں ھو تو باہ مہربانی ایڈ کیجئیے!

Ramzan ka Aakhri Ashra By Maulana Ashraf Ali Thanvi رمضان کا آخری عشرہ از حضرت مولانا اشرف علی تھانوی
Dabistan e Ramzan By Maulana Salman Al Khair Naeemi Qasmi دبستان رمضان از مولانا محمد سلمان الخیر صاحب نعیمی سہارنپوری
Fahm e Deen Course By Maulana Akhund فہم دین کورس از مفتی محمد آخوند
Duroos e Ramzan By Maulana Abdul Ahad Bastawi دروس رمضان از مولانا عبد الاحد بستوی
Dars e Ramazan fi Masail Ramazan By Mufti Muhammad Ismail درس رمضان فی مسائل رمضان از مفتی محمد اسماعیل صاحب
Itikaf ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
Ahkam e Ramzan wa Itikaf By Maulana Sabir Ali Qasmi احکام رمضان و اعتکاف
Ramzan kaise Guzaren By Mufti Muhammad Salman Zahid رمضان کیسے گزاریں
Khulasa e Mazamin e Qurani By Maulana Zakir Adam خلاصہ مضامین قرآنی
Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین - معذور و مریض کے احکام
Youm e Arafa kay Roza ka Tahqiqi Jaiza By Mufti Muhammad Yunus Qasmi یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ
Deeni Umoor par Ujrat Aur Taraweeh par Khidmat By Maulana Mujeeb ur Rahman دینی امور پر اجرت اور تروایح پڑھانے کی خدمت
Tohfa e Ramzan By Maulana Ashraf Ali Thanvi تحفہ رمضان
Roza aur Zakat By Maulana Syed Muhammad Mian روزہ اور زکوۃ
Tarawih kay Masail ka Encyclopedia - تراویح کے مسائل انسائیکلوپیڈیا
Tohfa e Tarawih - تحفہ تراویح
Ramzan ul Mubarak Kaisey Guzaren - رمضان المبارک کیسے گذاریں
Tafheem ul Quran fi Shahr e Ramzan - تفہیم القرآن فی شہر رمضان
Akabir ka Ramzan - اکابر کا رمضان
Ujrat e Tarawih ka Shari Hukam - اجرت تراویح کا شرعی حکم
Khulasa Mazameen e Quran - خلاصہ مضامین قرآن
Itikaf kay Fazail o Masail - اعتکاف کے فضائل و مسائل
Shab e Qadr - شب قدر
Anwaar e Ramzan - انوار رمضان
Ramzan ul Mubarak ko Maqbool aur Nafa Bakhsh Bananey ke Sahih Tariqey - رمضان المبارک کو مقبول اور نفع بخش بنانے کے صحیح طریقے
Khutbat e Ramzan ul Mubarak - خطبات رمضان المبارک
Khulasa tul Quran - خلاصۃ القرآن
Tarawih ka Paisa Lena Jaiz Nahi تراویح کا پیسہ لینا جائز نہیں