راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Ikhtilafi Masail aur Dalail By Maulana Rahmatullah اختلافی مسائل اور دلائل

Read Online

Vol 01      Vol 02

Ikhtilafi Masail aur Dalail By Maulana Rahmatullah اختلافی مسائل اور دلائل

Download Link 1

Vol 01 (7MB)     Vol 02 (6MB)

Download Link 2

Vol 01 (7MB)     Vol 02 (6MB)

اختلافی مسائل اور دلائل
صحاح ستہ اور مشکوۃ کے طلبہ کے لئے فقہی اختلافات اور دلائل کا جامع اور مختصر ترین مجموعہ

تالیف: مولانا رحمت اللہ بن عبد الحمید
اشاعت: ۱۴۴۱
ناشر: مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ

جلد۱
مقدمة علم الحديث – كتاب الإيمان – كتاب العلم – كتاب الطهارۃ – كتاب الصلواة – كتاب الزكوة – كتاب الصوم

جلد۲
كتاب الحج – كتاب الجنائز – كتاب النكاح وما يتعلق به – كتاب الطلاق – كتاب البيوع وما يتعلق بها – كتاب الأقضية والشهادات – كتاب العتق – کتاب القصاص والدية – كتاب الحدود – كتاب الصيد والذبائح – كتاب الأضاحي کتاب النذور والأيمان – كتاب الجهاد و السير – کتاب اللباس – كتاب الأطعمة – كتاب الأشربة – كتاب الطب – كتاب الفرائض والوصايا – كتاب الفتن – كتاب الأدب – کتاب فضائل القرآن

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *