مختلف دروس بخاری اور امالی سے انتخاب کرتے ہوئے یہ مجموعہ ترتیب دیا گیا ہے، مبادیات علم حدیث، کتاب الایمان اور کتاب العلم کے متعلق اکابر کے افادات کو اپنے انداز میں یکجا فرمایا ہے۔ تکرار کے انداز میں یہ تالیف بخاری شریف پڑھنے والے طلبہ کے لیے مفید ہے
تالیف: حضرت مولانا قاری محمد ادریس صاحب ہوشیارپوری، رئیس جامعہ دارالعلوم رحیمیہ ملتان
Leave a Reply