Intikhab e Mishkat By Maulana Muhammad Husain Siddiqi انتخاب مشکوۃ

Download (17MB)
انتخاب مشکاۃ
حضرت مولانا الیاس دہلوی رحمہ اللہ تعالیٰ (بانی تبلیغی جماعت) تبلیغ میں چلنے والے عرب اور اہل علم (علماء) کے لئے فرماتے تھے کہ مشکوۃ کے ان ابواب کی تعلیم کروایا کریں۔ کتاب الایمان ، کتاب العلم ، كتاب الجهاد ، کتاب الاداب ، کتاب الرقاق ، کتاب الفتن۔ ان ابواب میں زیادہ تر اعمال کی ترغیب دی گئی ہے جس سے آدمی میں عمل کرنے کا شوق پیدا ہوتا ہے اور آخرت سے رغبت پیدا ہوتی جاتی ہے۔ اور دنیا سے نفرت پیدا ہوتی جاتی ہے۔ اس کتاب میں ان ابواب کا اردو ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔
مترجم: مولانا محمد حسین صدیقی استاذ حدیث بنوریہ سائٹ کراچی
Related Books









Leave a Reply