Islah ur Rusoom By Maulana Ashraf Ali Thanvi اصلاح الرسوم

Download (1MB)
اصلاح الرسوم محقق و مدلل
کتاب میں عقائد، معاملات، معاشرت اور اخلاق سے متعلق مروجہ غلط باتوں کی نشاندہی کر کے ان کر تردید کی گئی ہے، بالخصوص اس دور میں معاشرتی تقریبات میں رائج بے ہودہ رسومات کا جس قدر احاطہ اس کتاب میں کیا گیا ہے وہ یکجا طور پر کسی اور کتاب میں نہیں ملتا۔ فاضل محقق نے ہر مسئلہ کو قرآن و حدیث کے نصوص سے مدلل فرما دیا، جو مسائل احادیث شریفہ کی روشنی میں لکھا ہے ان تمام مسائل کے نیچے حدیثوں کو صراحت کے ساتھ بحوالہ لکھ دیا ہے، اور جن مسائل کو فقہ کی روشنی میں تحریر فرمایا ہے ان کے حاشیہ میں فقہی جزئیات لکھ کر مدلل کر دیا ہے۔
مؤلف: حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ
تحقیق و تخریج: مولانا مفتی محمد احسان قاسمی دیوبندی استاذ جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مراد آباد
صفحات: 326
Related Books







Leave a Reply