Islah By Maulana Ashraf Ali Thanvi اصلاح

   

Read Online

Islah By Maulana Ashraf Ali Thanvi اصلاح

Download (7MB)

Link 1        Link 2

اصلاح؛ دین و دنیا کا حسین تحفہ
اقتباسات از خطبات حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ

مرتب: پیر طریقت بقیۃ السلف عارف بالله حضرت مولانا محمد علاء الدین صاحب قاسمی مدظلہ العالی
صفحات: ۳۴۵
ناشر: خانقاه اشرفیہ و مکتبہ رحمت عالم رحمانی چوک ضلع دربھنگہ بہار

یہ کتاب در اصل حضرت حکیم الامت کے ان قیمتی و مؤثر اصلاحی خطبات کا مجموعہ اقتباسات ہے جو مختلف اوراق میں تقریباً ۸۰۰ صفحات پر مشتمل ایک کتاب ”دین و دنیا“ میں منتشر تھے ان میں سے جو نہایت مفید اور ضروری مضامین تھے راقم نے تحقیق اور مراجعت کر کے ان پر سہل اور عام فہم اور دلکش جدید عناوین قائم کر دئے تا کہ قارئین کو ان سے زیادہ سے زیادہ دلچسپی ہو اور بغیر کسی تامل و توقف کے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا آسان ہو جائے۔۔۔ مرتب

 

اطلاع: کتابوں کو آن لائن پڑھنے/ لنک ون سے ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت فی الحال معطل ہے۔ معذرت

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ