Islahi Bayanaat By Maulana Abdur Rauf Sakharvi اصلاحی بیانات

   

Islahi Bayanaat - اصلاحی بیانات

Read Online

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05     Vol 06

Vol 07     Vol 08     Vol 09

Vol 10

Download Link 1

Vol 01(19MB)     Vol 02(17MB)

Vol 03(18MB)     Vol 04(18MB)

Vol 05(18MB)     Vol 06(18MB)

Vol 07(15MB)     Vol 08(16MB)

Vol 09(15MB)     Vol 10(10MB)

Download Link 2

Vol 01(15MB)     Vol 02(13MB)

Vol 03(16MB)     Vol 04(14MB)

Vol 05(7MB)         Vol 06(8MB)

Vol 07(6MB)     Vol 08(11MB)

Vol 09(11MB)     Vol 10(10MB)

اصلاحی بیانات
بیانات: حضرت مولانا مفتی عبدالرؤف صاحب سکھروی مدظلهم 
ضبط و ترتیب: حبیب اللہ میمن ، فاضل جامعہ اشرف المدارس کراچی
مقام: جامع مسجد بیت المکرم گلشن اقبال، کراچی
تاریخ اشاعت: ۲۰۱۱
ناشر: ميمن اسلامك بكس کراچی

جلد ۱
ٹی وی اور عذاب قبر۔ مروجہ قرآن خوانی۔ چھ گناہ گار عورتیں۔ نمازی بعض اہم کوتاہیاں۔ تقسیم وراثت کی اہمیت۔ حج فرض میں جلدی کیجئے۔ طلاق کے نقصانات۔ بدشگونیاں، بدفالیاں اور توہمات۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور صورت۔

جلد ۲
بیٹی اللہ کی رحمت۔ مسلمانوں کے چار دشمن۔ نماز میں دل کی حفاظت۔ حرام کھانے کی نحوست۔ حلال روزی کی برکات۔ آنکھ اور زبان کی حفاظت۔ اپنی موت کو یاد رکھیں۔ اللہ کو یاد رکھیں۔ گانا سننا اور سنانا۔ نماز فجر کی اہمیت۔ ہمارے تین گناہ۔ شب عید کی فضیلت۔ رمضان المبارک کا آخری دن۔

جلد ٣
نکاح کا مسنون طریقہ۔ شادی بیاہ کی اہمیت۔ جہیز اور نیوتہ کی حقیقت۔ اولاد کی تربیت۔ موت کے وقت کی بدعات۔ مہمان نوازی کے آداب۔ تین بھائی، تین جواب۔ فضول کاموں میں وقت ضائع نہ کریں۔ مثنوی کی سبق آموز حکایت۔

جلد ٤
اصلاح باطن اور ضرورت شیخ۔ والدین کے حقوق۔ خوف خدا۔ کھانے کی قدر کریں۔ پانی کی قدر کریں۔ وقت کی قدر کریں۔ رمضان المبارک کی تیاری۔ خوشبو لگانے کی فضیلت۔ وضو، غسل اور تیمم کا مسنون طریقہ۔ ہمارے دینی مدارس کا بنیادی مقصد۔

جلد ٥
خواتین کا پردہ، پاکدامنی کا ذریعہ۔ پل صراط کے سات مراحل۔ سچ بولنے کے فوائد۔ اتباع سنت اور درود شریف۔ آیت الکرسی ، جان و مال کی حفاظت کا ذریعہ۔ فضائل سورة یسین شریف۔ سورہ اخلاص کی فضیلت واہمیت۔ سورہ ملک، عذاب قبر سے بچانے والی ہے۔

جلد ٦
حج کی تیاری۔ ختم بخاری شریف۔ دنیا کی بے ثباتی۔ ماہ محرم کے فضائل۔ دنیا سے عبرت اور فکر آخرت۔ حکمت کی باتیں اور کامیابی کے تین اصول۔ حب دنیا اور اس کا علاج۔ احادیث طیبہ کا پیغام۔ دینی مدارس کا بنیادی مقصد۔ صدقہ جاریہ کی فضیلت و اہمیت۔ شیخ سے تعلق کی ضرورت اور فائدے۔

جلد ٧
شب برات کی فضیلت۔ رمضان المبارک کس طرح گزاریں ؟۔ عشرہ ذی الحجہ کے فضائل۔ گناہ چھوڑنے پر پانچ انعامات۔ قحط سالی کے اسباب۔ دوسروں کو تکلیف دینا حرام ہے۔ مخلوق پر رحم اور شفقت۔ مدینے میں رہنے کے فائدے۔ فتنہ دجال اور نزول مسیح۔

جلد ٨
اُمت مسلمہ کے عروج وزوال کا اصل سبب۔ اصلاح ظاہر و باطن۔ اصلاح کے لئے جہدِ مسلسل کی ضرورت۔ دعا کی اہمیت اور اس کے آداب۔ حلم و بردباری.
صلہ رحمی کی اہمیت اور تحفہ دینے کے آداب۔ صلہ رحمی کی برکات اور قطعہ رحمی کے نقصانات۔ میاں بیوی کے حقوق۔ فضائل شب برات۔

جلد ٩
دعا اور سلام کے اہتمام کی ضرورت۔ درود و سلام کے فضائل۔ تلاوت قرآن کے انعامات۔ راستے کے حقوق۔ باطن کے تین تباہ کن گناہ۔ گناہوں کا انجام اور نیکی کا فائدہ۔ مقام خوف اور اس کے درجات۔ خوف خدا اور اکابرین کے چند واقعات۔ جہاد فی سبیل اللہ اور اس کے فضائل۔

جلد ١٠
اخلاص ہر کام میں ضروری ہے۔ ظاہر اور باطن میں تقویٰ اپنائیں۔ گناہ کے بعد نیکی۔ مخلوق خدا سے کچھ مت مانگو۔ امانت نہ رکھنا اور ثالث نہ بننا۔ قدرت کی نشانیاں سوچئے۔ غلط تو ہمات اور غلط نظریات۔ لعنت والے کام۔ سیرت طیبہ کا بنیادی مقصد۔ اور سیرت کے مروجہ جلسے۔

   

Leave a Reply