Read Online
Download Link 1
Download Link 2
اصلاحی مواعظ
مؤلف: مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید
ناشر: مکتبہ لدھیانوی کراچی
اجمالی فہرست
جلد 1
مقصد حیات دنیا نہیں – آخرت۔ محبت رسول ﷺ۔ لیلۃ القدر کی برکات اور اسکے حصول کا طریقہ۔ فضائل و مسائل اعتکاف۔ عظمت قرآن اور اسکی تلاوت کے فوائد و ثمرات۔ حقوق اللہ اور ذکر اللہ۔ توبہ کیسے کریں ؟۔ حسد کا علاج۔ غیبت ایک اخلاقی برائی۔ دنیا کی حقیقت۔ صبر کے درجات۔
جلد 2
حضرت ادم علیہ السلام کا تذکرہ۔ انسان پر گزرنے والے ادوار۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت۔ روضہ اقدس پر حاضری کے آداب۔ جنت میں معیت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم۔ زندہ اور فوت شدہ بزرگوں کے حقوق۔ قران کریم کے حقوق۔ قران کریم اور شفاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔ علماء کی فرائض۔ طلباء اور علماء کے لیے لائحہ عمل۔ سب سے بڑا عبادت گزار۔ خود کو دین کا محتاج سمجھنا۔ شب برات تحقیقی جائزہ۔ صبر و شکر۔ زبان کی حفاظت۔ بہترین تاجر کی علامت۔ گھاٹے کے بیوپاری۔ ملاقات الہی کا شوق۔ خوف خدا اور فکر اخرت۔ قبر کی تیاری ضروری ہے۔ مقام بندگی اور دعا کی حقیقت۔
جلد 3
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ذریعہ معاش۔ موذنوں کے فضائل۔ اعتکاف کے آداب۔ علم اور اہل علم کے فضائل و آداب۔ حضرات صحابہ کرام کا علمی مقام۔ صحابہ و تابعین اور قرآن کریم۔ رجال آخرت۔ اپنی اصلاح کی فکر کی ضرورت۔ دین و ایمان سیکھنے کی ضرورت۔ تبلیغ میں جانے والوں کے لئے ہدایات۔ عزم پر توفیق کا ملنا۔ دنیا ایک گزرگاه۔ مطلب پرستی کا دور۔ حق و باطل کے درمیان امتیاز۔ شیعان علی اور حضرات اہل بیت۔ غصہ کے اسباب اور اس کا علاج۔ حج کے انعامات۔ غدار کی سزا۔ جواہر پارے۔
جلد 4
فضیلت شیخین۔ حضرت عمر کی چھ نصیحتیں۔ حضرت علی – شهادت ، فضائل و مناقب۔ دو بڑے بدبخت۔ امت کی خیر کے تین زمانے۔ جہاد میں صحابہ کی مدد کو فرشتوں کا آنا۔ عقائد میں حق و باطل کا معرکہ۔ شیخ عبدالقادر جیلانی کی چند دعائیں۔ امتی ہونے کا حق۔ اصول زندگی۔ ریاکاری اور اخلاص۔ عمل کی کھیتی۔ شب برأت – اهمیت و فضیلت۔ ۱۲ ربیع الاول اور اس کے تقاضے۔ حضور ﷺ کے سفرحج کی تفصیلات۔ مدرسہ کے چار بنیادی اصول۔ ے اللہ کی نعمتوں کا استحضار۔
جلد 5
بڑوں کے بعد چھوٹوں کی ذمہ داری۔ مقبولیت کا مدار اخلاص۔ صوفیا کے اخلاق۔ ایثار و مواسات۔ جذبہ ایثار۔ حکمت و دانائی۔ حضرت ابو درداء کی پانچ نصیحتیں۔ اعمال صالحہ کے عناصر اربعہ۔ عورتوں کا فتنہ۔ بدعت کی حقیقت۔ بدعات پر نکیر۔ قرآن کریم سیکھ کر پڑھنے کے فضائل۔ شہادت کی فضیلت و اقسام۔ دنیا و آخرت کا تقابل۔ یوم حساب سے پہلے محاسبہ کی ضرورت۔ موت کے وقت کے احوال۔ شاہراہ انسانیت کی روشن قندیلیں۔
جلد 6
قرابت نبوی ﷺ کا فائدہ۔ خلفائے اربعہ کا انتخاب اور عدل و انصاف۔ مہاجرین و انصار کی فضیلت۔ مومن کی صفات۔ فرائض کی ادائیگی۔ معاشرہ کی اچھائی اور برائی کا معیار۔ خواجہ معین الدین چشتی۔ آداب تعلیم و تربیت۔ قلوب کی اقسام۔ جھگڑے کے اسباب۔ صبر تمام مسائل کا علاج ہے۔ جھوٹی گواہی، بدترین سود اور شرک۔ مسلمان کی عزت و حرمت۔ ظلم و ستم اور حرص کے نقصانات۔ کمزور اور مظلوم کی مدد کرنا۔ ذاب الہی سے بچاؤ کی صورت۔
جلد 7
معرفت الہی۔ صحابہؓ نے پہلے ایمان ، پھر قرآن سیکھا۔ حضرات صحابہ کا تعلیم کے لئے سفر۔ عمل، علم کی مقبولیت کی علامت۔ حضرت ابراہیم و موسی کے صحیفوں کے مضامین۔ خیر القرون میں مسجد کی تعمیر و آبادی کا ذوق۔ نمازوں کے اوقات اور اس کی حکمتیں
دنیا میں رہنے کا سلیقہ ! حضرت ابو درداء کی نصیحتیں۔ مخلوق کے ساتھ حسن سلوک۔۔ مال، اہل و عیال اور اعمال، زیادہ مفید کون؟۔ آخرت کی تیاری۔ آخرت کے بیٹے۔ تین طلاق کا حکم۔ زندگی کے مراحل۔ موت کا منظر۔ حرام اشیا کی خرید و فروخت۔
جلد 8
نماز کا بیان۔ نماز کی فضیلت۔ نماز کا سیکھنا۔ نماز مناجات الہی کا نام ہے۔ سنت کے مطابق نماز پڑھنے کا طریقہ۔ اللہ تعالیٰ کی وحدانیت۔ اللہ تعالیٰ کے لئے محبت کرنا۔ عبدیت کاملہ کی ضرورت۔ تعلق مع اللہ اور تصوف۔ نیک لوگوں کی صحبت۔ لڑائی جھگڑا کرنا مؤمن کی شان نہیں۔ اُمت میں اختلاف کا سبب۔ علم سے زیادہ عمل کا اہتمام۔ بغیر علم کے مسئلہ مت بتاؤ۔ جدید تعلیم اور اس کے نتائج۔ گیارھویں شریف۔ نجات دینے اور ہلاک کرنے والے اعمال۔