کتاب میں اسلامی اقتصادی نظام کا دیگر عالمی معاشی نظاموں کے ساتھ تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اور بتایا گیا ہے کہ سرمایہ داری نظام اور سوشلزم کے مقابلے میں اسلامی معیشت کی راہِ اعتدال پر مبنی ہے۔ کتاب میں کارخانوں کے مالکان اور مزدوروں کے تعلقات کے حوالے سے اسلامی اور منصفانہ اصولوں پر بھی تفصیلی بحث کی گئی ہے
Leave a Reply