جدید اعتراضات اور ان کے تسلی بخش جوابات – تسہیل انتباہات مفیدہ
الانتبابات المفيدة عن الاشتبابات الجديدة حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی ؒ کا نہایت اہم رسالہ ہے۔ اس رسالہ میں حضرت قدس سرہ نے ان اعتراضات کے اصولی اور تسلی بخش جوابات دیے ہیں جو اسلامی عقائد پر جدید تعلیم سے متاثر حضرات کی طرف سے کیے جاتے ہیں۔ یہ کتابچہ اس کو آسان بنانے کے لئے اس میں موجود عربی اور فارسی الفاظ کا آسان اردو میں تبادلہ، اصطلاحات کی عام زبان میں ترجمانی، جدید مثالوں سے وضاحت اور تخریج و تصحیح پر مشتمل ہے تاکہ رسالہ سے زیادہ سے زیادہ نفع اٹھایا جاسکے۔
Leave a Reply