راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Jashn e Eid Milad un Nabi [SAW] By Hafiz Momin Khan Usmani جشن عید میلاد النبی ﷺ

Read Online

Jashn e Eid Milad un Nabi [SAW] By Hafiz Momin Khan Usmani جشن عید میلاد النبی ﷺ

Download (2MB)

Link 1      Link 2

ایک بے دین بادشاہ اور پیٹ پرست مولوی کی ایجاد کردہ محفل میلاد سے عید میلاد اور عید میلاد سے جشن عید میلاد النبی کا ارتقائی سفر ، مروجہ عید میلاد کے جلوس کی ابتداء ، قیام و طعام ، اسراف و تبذیر، خدمات جلیلہ کے عوض انگریز سرکار سے بارہ وفات کی جگہ عید میلاد کے نام سے چھٹی کی منظوری، میلاد کے جلوس کی آڑ میں اہل حق کے خلاف مذموم عزائم ، زبان درازی ، مساجد و مدارس پر پتھر او مخالفین کو قتل کرنے کی کوشش ، علماء حق کی قبروں کی بے حرمتی ، مخالفین کے گھروں میں لوٹ مار، مجوزین کے دلائل اور ان کے جوابات اور تاریخ کی روشنی میں رسول اللہ ﷺ کی تاریخ ولادت باسعادت کا ایک جائزہ۔۔۔۔
سبز پگڑی باندھنا بدعت ہے (بریلوی فتوی)

تالیف: حافظ مومن خان عثمانی

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *