Download (3MB)
جنسی بے راہ روی اسباب و نتائج
اس کتاب میں نئی نسل کی جنسی بے راہ روی ، شہوت و خواہشات کی غلامی ، فحاشی و عریانی ، میڈیا کی گندگی ، موبائل کے مضر اثرات ، نگاہ و شرمگاہ کی حفاظت، زنا کاری کی قباحت ، لواطت اور خود لذتی کی مذمت ، بے پردگی و مخلوط تعلیم کے مضر اثرات ، جنسی بے راہ روی سے بچنے کی تدابیر و مشورے اور بھی بہت کچھ دلچسپ اور مستند مضامین کا مجموعہ شامل کیا گیا ہے۔
تالیف: مولانا قاضی محمد عبد الحی صاحب قاسمی
اشاعت: ۱۴۴۶ / 2025
صفحات: ۱۷۷
ناشر: عروة الوثقی فاؤنڈیشن ، حیدر آباد
ماشاءاللہ
اس وقت ایسی کتب کی ایم ضرورت ہے کیونکہ ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے نوجوان نسل کس طرح ان نفسانی خواہشات کے پیچھے دوڑ رہنے ہیں
فحاشی کا تو بازار گرم ہے سوشل میڈیا پر معلوم نہیں ہمارے نوجوان کے دیکھتے ہیں ان تمام برائیوں کا سدباب کرنے کا طریقہ اس دور میں یہی ہے کہ ایسی ہی کتابوں کو تحریر میں لانا ہے
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کی اس کاوش کو قبولیت عطا فرمائے اور لوگوں کے لئے ذریعہ ہدایت اور نافع بنائے