رسالہ ہذا میں خواتین اسلام کی مسجد میں حاضری کے موضوع پر محدثانہ انداز بحث کی گئی ہے۔ سب سے پہلے وہ احادیث اور روایات کو جمع کی گئی ہیں جن سے عورتوں کی مسجد میں حاضری کے لیے اباحت مرجوحہ نکلتی ہے، پھر ان احادیث کو نقل کیا ہے، جن میں عورتوں کی مسجد میں حاضری کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں ، پھر وہ روایات ذکر کی ہیں ، جن سے شرائط کے باوجود مسجد میں نہ جانا بہتر معلوم ہوتا سے ہے۔ ان روایت کی قابل قبول اور آسان تشریح اور ان کے ذیل میں دی گئی مختصر وضاحتوں سے یہ بات مکمل طور پر ثابت ہو گئی ہے کہ اس دور میں عورتوں کو مسجد میں حاضری کی اجازت دینا شریعت کے منشا کے خلاف ہے۔
Leave a Reply