عورتوں کے مخصوص مسائل حیض، نفاس، استحاضہ، لیکوریا سے متعلق مختلف کتابوں کی عبارات ، اصطلاحات، مثالوں اور مسائل کو آسان انداز اور جدید ترتیب میں طالبات کی سہولت اور آسانی کے لئے ترتیب دیا گیا یہ ایک کتابچہ ہے۔ ایک طرف ہر عورت کے لئے ان مسائل کا جاننا ضروری ہے، دوسری طرف پردہ اور حیا کی رکاوٹ کی وجہ سے بیان کرنا مشکل ہوتا ہے۔ اس رسالہ میں ان مسائل کو بیان کرنے کے طریقے بھی بتائے گئے ہیں
Leave a Reply