Related Books
Share this Book

Download (1MB)
صفوة الادلة في حل مسند الامام الاعظم – خلاصه مسند امام اعظم
ایک ایسی نایاب اور اپنی نوعیت کی جامع و مفید شرح، جس میں مسند امام اعظم کی احادیت سے متعلق فقہی مسائل، سیر حاصل بحث ، مشکل احادیث کا عام فہم ترجمہ، دلنشین تشریح اور ہر مذہب کے دلائل بمعہ تخریج کے آسان انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ طلباء وعلماء کے لئے یکساں مفید
تاليف: مفتی معاویہ صاحب فاضل جامعہ فاروقیہ کراچی
Related Books





Leave a Reply