راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Khutbat e Darkhawasti By Maulana Shafiq ur Rahman Darkhawasti خطبات درخواستی

Khutbat e Darkhawasti By Maulana Shafiq ur Rahman Darkhawasti خطبات درخواستی

Read Online

Vol 01      Vol 02      Vol 03

Vol 04

Download Link 1

Vol 01 (4MB)     Vol 02 (6MB)

Vol 03 (6MB)     Vol 04 (5MB)

Download Link 2

Vol 01 (4MB)     Vol 02 (6MB)

Vol 03 (7MB)     Vol 04 (5MB)

خطبات درخواستی
از افادات: مولانا شفیق الرحمن درخواستی، مولانا حماد اللہ درخواستی
مرتب: حافظ محمد نعمان درخواستی

جلد 1: توحید باری تعالی ۔ موحد اعظم حضرت ابراہیم خلیل اللہ ۔ سورہ فاتحہ کی تشریح ۔ انوار القرآن، قرآن مجید کی آخری تین سورتوں کی تفسیر ۔ انوار الحدیث ، بخاری شریف کی آخری حدیث کی تشریح ۔ خطبہ حجۃ الوداع ، خطبہ جمعۃ المبارک ، خطبہ عید الفطر ، خطبہ عید الاضحیٰ ، خطبہ نکاح۔

جلد 2: صورت النبی ﷺ ۔ سیرت النبی ﷺ ۔ معراج النبی ﷺ ۔ معراج کے واقعات ۔ ختم نبوت ۔ رسول کامل ﷺ ۔ محبوب کامل ﷺ ۔ ساقی کوثر ﷺ ۔ میرا نبی ﷺ ۔ میرا پیمبر ﷺ۔

جلد 3: شان حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ۔ شان حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ۔ شان حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ۔ شان حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ۔ شان حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ۔ شان حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا۔ عظمت صحابہ و اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین۔ حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ۔ شان حسن و حسین رضی اللہ عنہما۔ جماعت صحابہ۔ عجائبات صحابہ۔ معلومات

جلد 4: فضائل ایمان۔ فضائل استقامت۔ فضائل نماز۔ فضائل رمضان۔ فضائل حج۔ فضائل زکوۃ۔ فضائل جمعہ۔ فضائل عیدین۔ فضائل علم۔ فضائل قران مجید۔ فضائل قربانی۔ فضائل درود شریف۔ فضائل شب برات۔ فضائل شب قدر۔ فضائل ذکر اللہ۔ فضائل اہل اللہ۔ فضائل تصوف۔ فضائل صوفیاء۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *